Friday, September 26, 2008

Hadees

رمضان المبارک خیر و برکت کا مہینہ ہے، ماہ رمضان کے بارے میں حضرت محمد صلیٰ اﷲ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اس مہینے میں دوزخ کے سارے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور جنت کے سارے دروازے کھول دیے جاتے ہیں-

No comments: